سلطان العاشقین

حضرت سخی سلطان

محمد نجیب الرحمن

مدظلہ الاقدس سلسلہ سروری قادری کے اکتیسویں (31) شیخِ کامل ہیں۔

سلطان العاشقین

سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے خزانہ فقر کے فیض کو تمام اُمت تک پہنچانے کے لیے شدید جدوجہدکی اور انقلابی اقدامات اُٹھائے ہیں۔.
تحریک دعوتِ فقر
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مد ظلہ الاقدس نے فقر کی تعلیمات کو منظم انداز میں عوام الناس تک پہنچانے کے لیے تحریک دعوتِ فقر , کی بنیاد رکھی۔
خانقاہ سلسلہ سروری قادری
مرشد کامل اکمل سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس خانقاہ سلسلہ سروری قادری کا قیام عمل میں لائے ہیں جس کے دروازے تمام پُر خلوص طالبانِ مولیٰ کے لیے، فرقے، گروہ، ذات پات، رنگ و نسل کے فرق کے بغیر کھلے ہیں.
سلطان الفقر پبلیکیشنز
اگست 2006ء میں فقر کی تعلیمات کے فروغ اور کتب کی اشاعت کے لیے سلطان الفقر پبلیکیشنز کے نام سے شعبہ نشرواشاعت قائم کیا.

سلطان العاشقین کی زندگی کے مختلف پہلو

جدوجہد
مرشد
شجرہ فقر
موٹیویشن
تقریبات
سوشل میڈیا